• news

جدید ترین گائیڈڈ میزائل سے لیس تباہ کن جہاز امریکی بحریہ میں شامل ہوگا

واشنگٹن (آئی این پی /شِنہوا) امریکی بحریہ جدید ترین تباہ کن گائیڈڈ میزائل یو ایس ایس تھامس ہنڈر رواں ہفتے اپنی فورس میں شامل کریگی ۔اس سلسلے میں ایک خصوصی تقریب ہفتہ کے روز فلائن کروز پورٹ بوسٹن میں منتقد ہو گی۔اس موقع پر مساچوسیٹس کے گورنر چارلی بیکر خصوصی خطاب کرینگے۔

ای پیپر-دی نیشن