• news

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللہ نے 3 ڈپٹی رجسٹرار کے ٹرانسفر آرڈر معطل کر دئیے

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللہ نے تین ڈپٹی رجسٹرار محمد سہیل، عمر فاروق، سلطان محمود کے ٹرانسفر آرڈر معطل کر دئیے ہیں۔ ڈپٹی رجسٹرار اور دیگر ملازمین تاحکم ثانی کسی بھی تعیناتی کے بغیر رہیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن