• news

پہلی چیئرمین واپڈاگالف چیمپئن شپ ڈیفنس رایا گالف اینڈ کنٹری کلب میں شروع

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس)پہلی چیئرمین واپڈاگالف چیمپئن شپ شروع ہو گئی ۔350سے زائد امیچور گالفرز سے حصہ لے رہے ہیں۔چیئرمین واپڈا لیفٹنٹ جنرل ریٹائرڈ مزمل حسین نے چیمپئن شپ کا افتتاح کیا ۔

ای پیپر-دی نیشن