بنگلہ دیش کے ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلی اننگز میں 5 وکٹوں پر 259 رنز
لاہور (سپورٹس ڈیسک) بنگلہ دیش نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 5 وکٹوں پر 259 رنز بنالئے۔ شادمان بنگلہ دیش کی طرف سے ٹیسٹ ڈیبیو کرنے والے 94 ویں کھلاڑی بن گئے ہیں۔