• news

انور مجید کی اسلام آباد منتقلی موخر طبیعت ناساز ہے: ملیر جیل حکام

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) اومنی گروپ کے سربراہ انور مجید کی اسلام آباد منتقلی م¶خر کردی گئی۔ ملیر جیل حکام کے مطابق معالج کے مشورے پر انور مجید کو اسلام آباد منتقل نہیں کیا جا سکتا انور مجید کی طبیعت ناساز ہے عدالت کو آگاہ کر دیا ہے۔
انور مجید

ای پیپر-دی نیشن