• news

بلاول آج سے ملک گیر دوروں کا آغاز کرینگے

کراچی (سٹاف رپورٹر) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آج(منگل) سے ملک گیر دوروں کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلے میں وہ اسلام آباد، پشاور، لاہور اور کراچی کے بعد نوڈیرو جائیں گے۔ بلاول بھٹو زرداری منگل کو اسلام آباد روانہ ہوں گے۔

ای پیپر-دی نیشن