اٹارنی جنرل کو وزیر کا درجہ دینے، ایڈیشنل ڈپٹی اور اسسٹنٹ اٹارنی جنرلز کی تقرریاں چیلنج
اسلام آباد (وقائع نگار ) اٹارنی جنرل کو وفاقی وزیر کا درجہ دینے ، 104 ایڈیشنل اٹارنی جنرل ، ڈپٹی اٹارنی جنرل اور اسسٹنٹ اٹارنی جنرلز کی تقرریوں کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ۔