ایف اے ٹی ایف الیکشن پلان کو مقررہ وقت پر مکمل کیا جائے: اسد عمر
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی، نوائے وقت رپورٹ) وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ ایف اے ٹی ایف ایکشن پلان کو مقررہ وقت پر مکمل کیا جائے ۔ سفارشات پر عملدرآمد کے لئے انٹرنل ایکشن پلان بنایا جائے ۔ ڈی جی ایف آئی اے اور ڈی جی نیکٹا بھی اجلاس میں شریک تھے ۔