• news

حافظ آباد، پیرمحل : گھریلو جھگڑوں سے دلبرداشتہ 2بچوںکے باپ سمیت 2 افراد کی خودکشی

حافظ آباد، پیرمحل (نامہ نگاران) مختلف واقعات میں شادی شدہ سمیت دو افراد نے خودکشی کرلی۔ حافظ آباد کے محلہ اسلام پورہ میں دو بچوں کے باپ ذوالفقار نے بیوی سے جھگڑے پر پھندا لے لیا جبکہ پیر محل میں حیدر علی نے گھریلو جھگڑے سے دلبرداشتہ زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کاخاتمہ کر لیا۔

ای پیپر-دی نیشن