این اے 95 سے عمران کی کامیابی کیخلاف انتخابی عذرداری ہائیکورٹ نے مسترد کر دی
لاہور ( اپنے نامہ نگار سے) ہائیکورٹ نے وزیراعظم عمران خان کی عام انتخابات میں این اے 95 سے کامیابی کے خلاف انتخابی عذرداری ناقابل سماعت ہونے کی بنیاد پر مسترد کر دی۔ جسٹس شاہد وحید پر مشتمل الیکشن ٹربیونل نے عمران خان کے مد مقابل پاکستان جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک پارٹی کے امید وار عبدالوہاب بلوچ کی انتخابی عذداری پر فیصلہ فیصلہ سنایا اور عذرداری کو ناقابل سماعت قرار دیکر مسترد کر دیا۔
این اے 95