• news

وزیراعظم کی ٹیم کمز و ر نہیں نئی ہے، میری فعالیت کا تاثر غلط ہے : جہانگیر ترین

اسلام آباد (صباح نیوز) پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما جہانگیر خان ترین نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی ٹیم کمزور نہیں بلکہ نئی ہے۔ تمام وزرا بہترین کارکردگی دکھانے میں اپنی صلاحیتیں صرف کرنے میں مصروف عمل ہیں۔ نجی ٹی وی کے ساتھ خصوصی گفتگو کرتے جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ عمران خان جو ٹاسک دیتے ہیں وہ سرانجام دیتا ہوں۔

ای پیپر-دی نیشن