یو سف رضا گیلا نی کے بیٹے کا چالان ایس ایس پی ٹریفک کو تبدیل کر دیا گیا
کراچی ( کرائم رپو رٹر ) کراچی میں سابق وزیراعظم یو سف رضا گیلا نی کے بیٹے کا چالان ایس ایس پی ٹریفک کو مہنگا پڑگیا۔ سابق وزیراعظم کے بیٹے کا چا لا ن جمعرات کو ہو ٹل میر وپو ل کے قریب گا ڑی پر کا لے شیشوں اور نمبر پلیٹ کے اوپر سابق وزیراعظم کی پلیٹ لگا نے پر کیا گیا تھا اور اس مو قع پر ایس ایس پی ٹریفک آصف بگھیو بھی موجود تھے۔ جمعہ کو اچا نک ان کے تبادلے کے احکا مات جا ری ہو گئے اور انہیں ایس ایس پی انو یسٹی گیشن ساﺅتھ مقرر کر تے ہوئے ان کی جگہ سمیع اللہ سو مرو کو ایس ایس پی ٹریفک مقرر کر دیا گیا ۔
ایس ایس پی تبدیل