مہوش حیات نے یاسرشاہ کو قوم کا فخر قرار دیدیا
لاہور(نمائندہ سپورٹس) ٹوئٹر پرمہوش حیات نے مبارکباد دیتے ہوئے یاسرشاہ کو قوم کا فخر قرار دے دیا۔مہوش نے یاسر شاہ کے ساتھ اپنی تصویر شئیر کرتے ہوئے لکھا کہ حیرت انگیز کارکردگی پریاسر شاہ کی تعریف کیلئے میں بھی پوری قوم کے ساتھ کھڑی ہوں۔ٹیسٹ کرکٹ میں 200 وکٹیں لینے پر 82 سال پرانا ریکارڈ توڑنے والے یاسر شاہ کو وزیراعظم نے بھی مبارکباد دی تھی ۔ے ہوئے لکھا کہ یاسر شاہ نے 14 وکٹیں لینے کا میرا ریکارڈ برابرکیا تھا، ان کی کارکردگی شاندار ہے۔