• news
  • image

لکھاوٹ

الجھی سی طبیعت کے ہیں بکھرے ہوئے دانے
مجھے اپنی تپش کا ہی سرا کیوں نہیں دیتے
پتھر میں لکھاوٹ کی غرض سوجھی ہے کیونکر
میں خود ہی سنور جائوں صدا کیوں نہیں دیتے

epaper

ای پیپر-دی نیشن