ہدایتکارباسوچودھری کی فلم ’’ ڈھولاپنجاب دا‘‘کی افتتاحی تقریب
لاہور (کلچرل رپورٹر)ہدایتکارباسوچودھری کی فلم ڈھولاپنجاب داکی افتتاحی تقریب بھٹی سٹوڈیوعلامہ اقبال ٹائون میں ہوئی جس میں ہدایتکارمسعودبٹ ،موسیقار طافوخان ، اداکارشمس رانا،راناسردارعلی،نعیم خان،خرم بھٹی اورفلمی صنعت سے وابستہ دیگرافرادنے شرکت کی ۔