• news

حسین اصغر ڈی جی اینٹی کرپشن تعینات سیٹ بھی اپ گریڈ کر دی

لاہور (سپیشل رپورٹر) پنجاب حکومت نے پی ایس پی کے گریڈ 22 کے افسر حسین اصغر ایڈیشنل انسپکٹر جنرل اسٹیبلشمنٹ سی پی او پنجاب لاہور کو ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب تعینات کر دیا ہے اور ڈی جی اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب کی سیٹ کو بھی گریڈ 22 میں اپ گریڈ کر دیا ہے۔
تعینات

ای پیپر-دی نیشن