• news

وزیراعظم آج پشاور کا دورہ کریں گے، صوبائی کابینہ اجلاس میں کارکردگی پر بریفنگ لیں گے

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم عمران خان (آج) جمعہ کو پشاور کا دورہ کریں گے، وزیراعظم صوبائی کابینہ اجلاس میں شرکت اور کارکردگی پر بریفنگ لیں گے، جمعرات کو تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان (آج) جمعہ کو پشاور کا دورہ کریں گے، وزیراعظم گورنر اور وزیراعلیٰ خیبر پی کے سے ملاقات کریں گے، وزیراعظم صوبائی کابینہ اجلاس میں شرکت اور کارکردگی پر بریفنگ لیں گے۔ وزیراعظم کو صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر بریف کیا جائے گا۔
وزیراعظم/ پشاور

ای پیپر-دی نیشن