• news

علاقہ غیر، غیر ت کے نا م پرلڑکا اور لڑکی کو قتل کر دیا گیا

سرائے نورنگ (نامہ نگار) تھانہ تجوڑی کی حدود علاقہ غیر میں مبینہ طور پر غیرت کے نا م پر لڑکے اور لڑکی کی قتل شدہ نعشیں ملی ہیں، پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔ خان محمد اور مسماۃ ارشادہ بی بی کو نامعلوم ملزمان موٹر کار میں ڈال دیا اور علاقہ غیر لے گئے جہاں دونوں کوقتل کردیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن