• news

بھارتی فوجیوں کی سیاچن گلیشیئر پر پاکستان کے مقبول ترین گانے ’ہوا ہوا‘ پر رقص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

سیاچن (این این آئی) بھارتی فوجیوں کی سیاچن گلیشیئر پر پاکستان کے مقبول ترین گانے ’ہوا ہوا‘ پر رقص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ پاکستانی گلوکار حسن جہانگیر نے یہ گیت 1987 میں گایا تھا برسوں بعد بھی یہ گیت پاکستان اور بھارت میں بے حد مقبول ہے۔

ای پیپر-دی نیشن