خراب جسمانی گھڑی سے کینسر بھی ہوسکتا ہے، ماہرین
کیلیفورنیا( آن لائن ) جاپان اور امریکا کے ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ اگر کسی شخص کے جسم میں موجود، قدرتی جسمانی گھڑی درست طور پر کام کرنے کے قابل نہ رہے تو وہ موٹاپے سے لے کر کینسر تک، مختلف اقسام کی بیماریوں میں مبتلا ہوسکتا ہے۔