• news

اسماعیل حا نیہ وفد کے ہمراہ آئندہ ہفتے مصر اور روس کا دورہ کرینگے

غزہ (صباح نیوز) اسلامی تحریک مزاحمت’’حماس‘‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی قیادت میں جماعت کا ایک اعلی اختیاراتی وفد آئندہ ہفتے مصر اور روس کا سرکارہ دورہ کرے گا۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق حماس نے کہا ہے کہ اسماعیل ہنیہ کی قیادت میں جماعت کی مرکزی قیادت کا ایک قاہرہ اور اس کے بعد سرکاری دورے پر ماسکو جائے گا۔

ای پیپر-دی نیشن