برطانوی ماہرین نے پلاسٹک بیگ تلف کرنے میں مددگار سنڈی دریافت کر لی
اسلام آباد (اے پی پی) پلاسٹک بیگ تلف کرنے میں مددگار سنڈی دریافت کی گئی ہے۔ سنڈی کے لاروے شہد کی مکھی کے چھتے بھی کھا جاتے ہیں۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ پلاسٹک بیگ کھانے والی سنڈی ان بیگز سے پیدا ہونے والی آلودگی کی روک تھام میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے۔