• news

لاہور گیریژن پولو چیمپئن شپ کے مقابلے آج سے شروع

لاہور (نمائندہ سپورٹس ) لاہور گیریژن پولو چیمپئن شپ کے مقابلے آج سے کیولری پولو گراؤنڈ اور فورٹریس سٹیڈیم پولو گراؤنڈز میں شروع ہو رہے ہیں۔ لاہور گیریڑن پولو کلب کے سیکرٹری کرنل (ر) شعیب آفتاب کے مطابق آٹھ گول کے اس ٹورنامنٹ میں آٹھ بہترین ٹیموں کو دو گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن