• news

ویلنگٹن ٹیسٹ:نیوزی لینڈ578پر آؤٹ سری لنکا کے دوسری اننگز میں3وکٹوں پر 20رنز

ویلنگٹن (آن لائن) ٹام لیتھم کی تاریخ ساز اننگز کی بدولت نیوزی لینڈ کی سری لنکا کے خلاف پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ پر گرفت مضبوط ہو گئی، میزبان ٹیم پہلی اننگز میں 578 رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی اور اس نے مہمان سری لنکا کے خلاف مجموعی طور پر 296 رنز کی برتری حاصل کی، لیتھم ایک اینڈ پر ڈٹے رہے جواب میں سری لنکن ٹیم دوسری اننگز میں مشکلات سے دوچار ہے اور 20 کے سکور پر اس کے 3 کھلاڑی آئوٹ ہو گئے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن