• news

شہباز شریف، فضل الرحمن کیخلافاندراج مقدمہ کی درخواست، سیشن عدالت نے وکلاء کو دلائل کیلئے طلب کرلیا

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) ایڈیشنل سیشن جج نے شہبازشریف اور فضل الرحمن کیخلاف دائر اندراج مقدمہ کی درخواست پر دونوں رہنمائوں کے وکلاء کو دلائل کیلئے طلب کرلیا ہے۔ دونوں رہنمائوں کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست تنزیلہ عمران نامی خاتون نے دائر کر رکھی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن