• news

وزیر خزانہ کا کراچی سے اسلام آباد عام مسافروں کی طرح سفر، قطار میں بورڈنگ کرائی

کراچی (این این آئی) وزیرخزانہ اسد عمر کراچی سے اسلام آباد روانہ ہوئے تو انہوں نے عام مسافروں کی طرح سفر کیا اور قطار میں اپنا بیگ اٹھائے کھڑے رہے اور جہاز میں بورڈنگ کیلئے قطار سے بھی گزرے، مسافروں نے وزیر خزانہ کو سادگی کو سراہا۔

ای پیپر-دی نیشن