سنگاپور کے ہم جنس پرست شخص نے بچے کو گود لینے کے حقوق حاصل کر لئے
سنگاپور (آن لائن) سنگاپور کے ہم جنس پرست شخص نے تاریخی مقدمہ جیت کر سروگیٹ ماں کے ذریعے حاصل کیے گئے بچے کو گود لینے کے حقوق حاصل کر لیے۔سنگاپور دنیا کے ان ممالک میں شمار ہوتا ہے جو کئی لحاظ سے جدید اور ماڈرن ہے لیکن یہاں اب بھی ہم جنس پرستی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے معیوب سمجھا جاتا ہے۔