• news

ایل ڈی اے نے آٹھ غیر قانونی رہائشی سکیموں کے دفاتر سربمہر کر دیے

لاہور (خصوصی نامہ نگار ) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے میٹروپولیٹن پلاننگ ونگ اور ڈائریکٹوریٹ آف اسٹیٹ منیجمنٹ پرائیویٹ ہاؤسنگ سکیم کے عملے نے گزشتہ روز رائیونڈ روڈ اور جی ٹی روڈ کے علاقے میں کارروائی کر کے آٹھ غیر قانونی رہائشی سکیموں کے دفاتر سربمہر کر دیے۔

ای پیپر-دی نیشن