• news

پنجاب حکومت کی 100 روزہ کارکردگی کے حوالے سے تقریب پرسوں ہوگی عمران مہمان خصوصی ہوں گے

لاہور (نیوز رپورٹر) ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی 100 روزہ کارکردگی کے حوالے سے تقریب پرسوں 22 دسمبر کو ہوگی۔ عمران خان تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے۔ ترجمان نے کہ کہ ایوان اقبال میں ہونے والی تقریب میں وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار حکومت کی کارکردگی کے بارے میں اظہار خیال کریں گے۔
تقریب

ای پیپر-دی نیشن