• news

میکسیکو کی سرحد پر دیوار کی تعمیرکی رقوم کا انتظام متبادل ذرائع سے کیا جائے گا: وائٹ ہاؤس

واشنگٹن (اے پی پی) وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ کانگریس سے نئی رقوم کی دستیابی کے بغیر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سرحدی دیوار کی تعمیر کا وعدہ پورا کیا جائے گا جس کا طریقہ کار موجود ہے۔ہمارے پاس 5 ارب ڈالر کا انتظام کرنے کے لئے دوسرا طریقہ موجود ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم کار سرکار نہیں سرحد بند کرنے کے خواہاں ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن