• news

فیروز والا:مختلف ٹریفک حادثات میں دوافراد ہلاک،چار زخمی

فیروزوالہ ( نامہ نگار) کالا خطائی روڈ اور جی ٹی روڈ پر ٹریفک حادثات میں دو افراد ہلاک اورچار افراد زخمی ہو گئے ، جن کو طبی امداد کے لیے ہسپتال داخل کر وادیا گیا ، بتا یا گیا ہے کہ لبان والا کے قریب تیز رفتار بس نے موٹر سائیکل سوار نوجوان کو روند ڈالا جو موقع پر جاں بحق ہو گیا ، حادثہ کے بعد ڈرائیور بس میں فرار ہو گیا۔

ای پیپر-دی نیشن