• news

حیسکو پاور کمپنی کا بھاشا ڈیم اور سانحہ مستونگ کے متاثرین کیلئے 7 ، 7 لاکھ روپے کا عطیہ

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) حیسکو پاور کمپنی کی جانب سے دیامر بھاشا ڈیم کیلئے سات لاکھ 77 ہزار 369 روپے اور سانحہ مستونگ کے متاثرین کیلئے سات لاکھ 77 ہزار 369 روپے کا عطیہ دیا گیا ہے۔ اعلامیہ کے مطابق کمپنی کے سینئر منیجر پبلک افیئرز نے دونوں چیک وزیراعلیٰ کو پیش کئے۔ کمپنی کے ملازمین نے یہ عطیات اپنی تنخواہوں سے جمع کئے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن