• news

پاکستانی نژاد نارویجئن خاتون کی فلم آسکر ایوارڈ کیلئے نامزد

نیویارک (آن لائن) شرمین عبید چنائے کے بعد ایک اور پاکستانی خاتون کی فلم آسکر ایوارڈ کیلئے نامزد ہوگئی۔ پاکستانی نڑاد نارویجین فلم ساز ارم حق کی فلم سسWhat will people sayڑڑکو 91 ویں اکیڈمی ایوارڈز کیلئے غیرملکی زبان کی فلم کی کیٹیگری میں نامزد کیا گیا۔فلم کے نام کا اردو ترجمہ ہوگا لوگ کیا کہیں گی جس میں16 سالہ نِشا کا مرکزی کردار ماریہ موڑدا نے ادا کیا ہے۔اس لڑکی کو ناروے میں رہتے ہوئے ثقافتی تصادم کی صورتحال کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور والدین کے دباو¿ پراسے اپنا گھر چھوڑ کر پاکستان میں خاندان والوں کے ساتھ رہنے پر مجبور کیا جاتا ہے۔

نامزد

ای پیپر-دی نیشن