• news

پنجاب حکومت کی 100 روزہ کارکردگی تقریب آج ایوان اقبال میں ہو گی وزیراعظم مہمان خصوصی ہونگے

لاہور (نیوز رپورٹر)پنجاب حکومت کی 100روزہ کارکردگی کے حوالے سے تقریب(آج) ہفتہ کو ایوان اقبال میں ہو گی۔ وزیراعظم عمران خان تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار100روزہ کارکردگی پر بریفنگ دیں گے۔ تقریب میں پارٹی کے سینئر رہنماﺅں، وزرائ، کارکنوں کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔
100 روزہ کارکردگی

ای پیپر-دی نیشن