• news

شام سے فوج کے انخلاء کا فیصلہ اچانک نہیں طے شدہ منصوبے کا حصہ ہے‘صدر ٹرمپ

واشنگٹن ( آن لائن) ٹرمپ نے شام سے امریکی افواج کی واپسی کے فیصلے کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان سے ایران، روس اور شام کی 'داعش'کے خلاف مقامی لڑائی کا حصہ بننے کی توقع نہ کی جائے۔ ان کا کہنا ہے کہ شام سے امریکی فوج کے انخلاء کا فیصلہ اچانک نہیں کیا گیا بلکہ یہ پہلے سے طے شدہ منصوبے کاحصہ ہے۔

ای پیپر-دی نیشن