• news

ایڈیشنل آئی جی سپیشل برانچ ولی اللہ دل قائم مقام آئی جی سندھ مقرر

کراچی(این این آئی)حکومت سندھ نے آفتاب پٹھان سے آئی جی سندھ کا اضافی چارج واپس لے لیا اور ایڈیشنل آئی جی سپیشل برانچ ولی اللہ دل کو قائم مقام آئی جی سندھ مقرر کردیا گیا۔ آفتاب پٹھان نے گذشتہ روز کلیم امام کے چھٹیوں پر جاتے ہی قائم مقام کا چارج سنبھالا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن