• news

ترقی کا آغاز

پندرہویں صدی میں جب سے یورپ میں ترقی کا آغاز ہوا یورپ میں علم کا چرچا مسلمانوں کی ہی یونیورسٹیوں سے ہوا تھا۔ ان یونیورسٹیوں میں یورپ سے آکر طلبہ تعلیم حاصل کیا کرتے تھے اور واپس جا کر اپنے حلقوں میں علوم و فنون کی اشاعت کرتے تھے۔
(ماحود از کتاب ’’موضوعات فکر اقبال‘‘)

ای پیپر-دی نیشن