شہباز شریف کو سیاست میں کامیابی کیلئے اہلیہ کی ضرورت نہیں: تہمینہ درانی
اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) میاں شہباز شریف کی اہلیہ تہمینہ درانی نے کہا ہے کہ میرے شوہر مسلم لیگ ن کے صدر، اپوزیشن لیڈر اور چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ہیں، انکو سیاست میں کامیابی کیلئے اہلیہ کی ضرورت نہیں ہے۔