سیالکوٹ: نجی ہسپتال میں لیڈی ڈاکٹرکی غفلت سے حاملہ خاتون جاں بحق
سیالکوٹ (نامہ نگار) کمشنر روڈ پر واقع نجی ہسپتال میں لیڈی ڈاکٹر کی غفلت و لاپرواہی سے زیر علاج حاملہ خاتون پیٹ میں دو بچوں سمیت دم توڑ گئی۔ چپراڑ کے محنت کش شفاقت علی کی بیوی ربیعہ بی بی حاملہ ہونے کی وجہ سے کمشنر روڈ پر واقع پرائیویٹ ہسپتال میں داخل ہوئی تھی۔