• news

وزیراعلیٰ کی بغیر پروٹوکول گلبرگ میں شاپنگ‘ شہریوں نے سیلفیاں بنائیں

لاہور ( نیوز رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار بغیر پروٹوکول موسم سرما کے کپڑے خریدنے کیلئے گلبرگ پہنچ گئے۔ انہوں نے گلبرگ کی مارکیٹ میں کپڑے خریدے ۔اس موقع پر شہری ان کے ساتھ گھل مل گئے اور شہریوں نے وزیراعلیٰ کے ساتھ سیلفیاں بھی اتاریں۔ وزیراعلیٰ نے لوگوں کے ساتھ گپ شپ کی اور ان کی خیریت دریافت کی۔
وزیراعظم، تعریف

ای پیپر-دی نیشن