• news

فیصل آباد: ہائیکورٹ بنچ کے قیام کیلئے وکلاء کا 41 ویں روز بھی احتجاج

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) ہائیکورٹ بنچ کے قیام کے لئے وکلاء کا احتجاج 41ویں روز بھی جاری رہا۔ عدالتوں کی تالہ بندی سے ہزاروں کیسز کی سماعت نہ ہونے سے سائلین پریشان۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں ہائیکورٹ بنچ کے قیام کا مطالبہ زور پکڑ گیا۔

ای پیپر-دی نیشن