• news

ایف بی آر نے 3 سالہ ڈویلپمنٹ سٹرٹیجک پلان کا ابتدائی مسودہ تیار کرلیا

اسلام آباد( آن لائن) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے 3 سالہ ڈویلپمنٹ اسٹریٹجک پلان کا ابتدائی مسودہ تیار کرلیا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ ایف بی آر نے عالمی بینک کے تعاون سے 3 سالہ ڈویلپمنٹ سٹرٹیجک پلان متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے چئیرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو جہانزیب خان نے 4 اعلیٰ سطح کے ورکنگ گروپ تشکیل دے رکھے تھے۔ ان ورکنگ گروپس نے پلان کا مسودہ تیار کرنے کے لیے اپنی ابتدائی رپورٹس پیش کردی ہیں جس کے تناظر میں3 سالہ سٹرٹیجک پلان کا مسودہ تیار کیا گیا ہے۔ڈویلپمنٹ پلانجس کے تناظر میں3 سالہ سٹرٹیجک پلان کا مسودہ تیار کیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن