• news

بارہویں ڈی جی رینجرز قومی اوپن سکواش چیمپین شپ کا آغاز آج سے ہو گا

لاہور (نمائندہ سپورٹس)بارہویں ڈی جی رینجرزقومی اوپن سکواش چیمپین شپ کا آغاز آج سے کراچی میں ہو گا۔کراچی میں سکواش کا ایک اور بڑا میلہ سجنے کو تیار ہے۔ ملک بھر سے نامور مرد اور خواتین سکواش پلئیرز ایکشن میں نظر آئیں گے۔سکواش لیجنڈ جہانگیر خان نے کہا ہے کہ ملک بھر سے 105مرد و 42 خواتین ایونٹ میں حصہ لے رہے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن