• news

قومی ٹی ٹونٹی کپ کے فائنل میں گلوکار ابرارالحق پرفارم کرینگے

لاہور+ملتان (نمائندہ سپورٹس+سپورٹس رپورٹر) ملتان میں جاری قومی ٹی ٹونٹی کپ کے فائنل میں نامور پاکستانی گلوکار ابرارالحق پرفارم کریں گے۔ملتان میں جاری ایونٹ کے چیمپئن کا فیصلہ 25 دسمبر کو ہوگا، شائقین کی زیادہ تعداد کے سٹیڈیم کا رخ نہ کرنے کی وجہ سے روکھے پھیکے رہ جانے والے ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب کو موسیقی کا تڑکا لگایا جارہا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن