• news

195 پارلیمنٹرین نے اثاثوں کے گوشوارے جمع کرادیئے ہیں: الیکشن کمشن

اسلام آباد (نامہ نگار) الیکشن کمشن نے کہا ہے کہ 195 پارلیمنٹیرین نے اپنے اثاثوں کے سالانہ گوشوارے جمع کرائے ہیں۔ ای سی پی نے ایسے پارلیمنٹیرین جنہوں نے ابھی تک اپنے اثاثوں کے گوشوارے جمع نہیں کرائے ان سے کہا ہے کہ وہ اپنے اثاثوں اور اپنے زیر کفالت افراد سے متعلق گوشوارے 31 دسمبر 2018ء تک جمع کرا دیں۔

ای پیپر-دی نیشن