وزیر دفاع کی سربراہی میں سرکاری املاک کے حوالہ سے ورکنگ گروپ کا اجلاس، 44 ہزار کنال کی نشاندہی
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک کی سربراہی میں سرکاری املاک کے حوالے سے ورکنگ گروپ کا اجلاس ہوا، ورکنگ گروپ نے اب تک 44 ہزار کنال سے زائد اراضی کی نشاندہی کی ہے۔