• news

سٹیٹ بنک آف پاکستان نے پاکستان بنائو سرٹیفکیٹ رولز 2018ء نافذ کردیا

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) سٹیٹ بنک آف پاکستان نے پاکستان بنائو سرٹیفکیٹ رولز 2018ء نافذ کردیا ہے۔ حکومت رولز 2018ء کے تحت ڈالر سرٹیفکیٹ جاری کرسکے گی۔ سکرپ لیس سرٹیفکیٹ تین اور پانچ سال کیلئے ہوں گے۔ سرٹیفکیٹ پر ڈالر میں بالترتیب 5 اور 5.5 فیصد شرح سود ہوگا۔

ای پیپر-دی نیشن