• news

شہبازشریف کا طبی معائنہ‘ ڈاکٹرز نے آرام کا مشورہ دیدیا

اسلام آباد (نامہ نگار) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہبازشریف کا طبی معائنہ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے پمز ہسپتال کے ڈاکٹروں کی ٹیم نے شہبازشریف کا میڈیکل چیک اپ کیا۔ یہ چیک اپ منسٹر انکلیو میں کیا گیا۔ شہبازشریف کا طبی معائنہ کرنے والا ڈاکٹرز کا بورڈ 6 ارکان پر مشتمل ہے۔ ڈاکٹروں نے شہبازشریف کوآرام کا مشورہ دیدیا۔

ای پیپر-دی نیشن