نیویارک ٹائمز نے یمن جنگ کا ذمہ دار امریکہ کو ٹھہرا دیا
نیویارک ( آن لائن) نیو یارک ٹائمز کا کہنا ہے کہ یمن جنگ میں امریکا کا ہاتھ ہر جگہ نظر آتا ہے۔امریکی اخبار کے مطابق امریکا انسانی بحران میں ملوث ہے جس سے شام اور عراق کے حوالے سے خطے اور دنیا میں غیر مستحکم اثرات آئینگے ۔نیویارک نے یمن جنگ کا ذمہ دار امریکہ کو ٹھہرا دیا۔