• news

امریکی پابندیوں کے باوجود ایران کی پیٹروکیمیکل مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ

تہران (اے پی پی) امریکی پابندیوں کے باوجود ایران کی پیٹرو کیمیکل مصنوعات کی برآمدات تین ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی ہیں۔اعداد و شمار کے مطابق رواں سال22 مارچ سے22 ستمبر کے دوران ایران نے3 ارب15 کروڑ ڈالر مالیت کی پیٹروکیمیکل مصنوعات برآمد کی ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن